شوبز میں ترقی بیانات سے نہیں ،عملی اقدامات سے آئیگی‘ گلوکارہ ٹینا ثانی
ہفتہ 15 اگست 2015 12:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) گلوکارہ ٹینا ثانی نے کہا ہے کہ شوبز میں ترقی بیانات سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے آئے گی ، جب تک مفاد پرست لوگ شوبز انڈسٹری میں موجود ہیں مسائل کم نہیں ہوں گے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر شعبے میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے صرف اس کو نکھار کر پیش کرنے کی ضرورت ہے جس کے لئے سینئرز کو نئے ٹیلنٹ کی رہنمائی اور سرپرستی کرنا ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ جب میں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تو مجھے پی ٹی وی جیسا ادارہ میسر آیاجس نے میری صلاحیتوں کے نکھار کر لوگوں کے سامنے پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ گلوکاری کے شعبے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مگر بدقسمتی سے ان کے مواقع میسر نہیں ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.