پنجاب حکومت نے جعلی ادویات کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب ڈرگز ایکٹ 1976ء میں ترمیم کردی
جعلی ادویات فروخت کرنیوالوں کی سزاء بڑھا کر 10 سال اور جرمانہ سے بڑھا کر 50 لاکھ روپے جرمانہ کرنیکی منظوری دیدی
ہفتہ 15 اگست 2015 18:54
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) پنجاب حکومت نے جعلی ادویات کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب ڈرگز ایکٹ 1976ء میں ترمیم کرتے ہوئے جعلی ادویات فروخت کرنیوالوں کی سزاء 5 سال سے بڑھا کر 10 سال اور 1 لاکھ روپے جرمانہ سے بڑھا کر 50 لاکھ روپے جرمانہ کرنیکی منظوری دیدی ہے جعلی ادویات کیساتھ ساتھ میڈیکل سٹورز پر ڈرگز ایکٹ کے تحت سہولیات فراہم نہ کرنے ‘ غیر معیاری ‘ زائد المعیاد ادویات فروخت کرنیوالوں کیخلاف بھی کاروائی کی جائیگی محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے پنجاب ڈرگز ایکٹ 1976ء میں ترمیم کے بعد کل بروز سوموار سے بہاولنگر سمیت صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن شروع کیا جارہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.