خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی ہاکی سیریز پاکستان ایئر فورس نے جیت لیا
ہفتہ 15 اگست 2015 19:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی ہاکی سیریز پاکستان ایئر فورس نے جیت لی فائنل میں پشاور ڈسٹرکٹ ٹیم کو تین کے مقابلے ایک گول سے شکست دیکر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی ۔
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں پاکستان ایئر فورس اور پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کا انعقاد کیاگیا جس کے آخری میچ میں بھی پاکستان ایئر فورس نے پشاور ڈسٹرکٹ کو ایک کے مقابلے تین گول سے شکست دیکر ٹی جشن آزادی ہاکی ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔
دونوں ٹیموں کے مابین کھیل کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا جبکہ دوسرے ہاف میں پی اے ایف کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے پشاور ڈسٹرکٹ ایک کے مقابلے تین گول سے شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کردی ۔ پاکستان ایئر فورس کی طرف سے سید شاہ نے دو جبکہ مدثر نے ایک گول کیا پشاور ڈسٹرکٹ کی طرف واحد گول یاسر اسلام نے کیا ۔ `متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.