انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی مانند ،دنیا کیساتھ آخرت کا سامان بھی کرناچاہیے ‘ افتخار ٹھاکر
ڈرامہ دیکھنے آنیوالے مانیٹرنگ کے فرائض سر انجام دیں تو فحاشی کے حوالے سے شکایات کا خاتمہ ہو سکتا ہے
اتوار 16 اگست 2015 11:21
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) تھیٹر کے نامورکامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہاہے کہ انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی مانند ہے اس لئے اسے دنیا کے ساتھ آخرت کا سامان بھی کرناچاہیے ،اسٹیج ڈرامہ دیکھنے آنے والے مانیٹرنگ کے فرائض سر انجام دیں تو فحاشی کے حوالے سے شکایات کا خاتمہ ہو سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میں یہ ضرور کہوں گا کہ تھیٹر پر اصلاح کی ضرورت ہے لیکن یہ بھی بتانا چاہتاہوں کہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ عمل شروع ہو چکا ہے اوراس سے وابستہ لوگ اس پر عمل پیرا ہیں ۔
عوام تھیٹر پر فحاشی کے حوالے سے باتیں تو کرتے ہیں لیکن کیا کبھی کسی نے ایسا کرنے والوں کابائیکاٹ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تھیٹر عوام کیلئے سستی تفریح کا ایک بہترین ذریعہ ہے اور اسے مزید عوا م کی پہنچ تک کرنے کیلئے حکومتی سطح پربھی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے
-
فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخرہے، بھارتی اداکار
-
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں :اداکار وکی کوشل کا انکشاف
-
اپنے کام سے خوش ہوں، سپر سٹار بننے کے چکر میں نہیں پڑتی:کبریٰ خان
-
اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل عادل درانی پربرس پڑے
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.