شوبز میں آنا میرے لئے اتفاق تھا ،مجھے اداکاری سے زیادہ ماڈلنگ کرنا پسند ہے‘ متیرا
پیر 17 اگست 2015 11:54
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء ) اداکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ شوبز میں آنا میرے لئے اتفاق تھا ،مجھے راشد خواجہ نے فیشن شو میں بطور ہوسٹ کے طورپر متعارف کروایا جس کے بعد میری شوبز زندگی کا آغاز ہوگیا ،میں پانچ ، چھ ٹی وی ڈرامے کرچکی ہوں مگر مجھے اداکاری سے زیادہ ماڈلنگ کرنا پسند ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہاکہ مجھے پرانے گانے بہت اچھے لگتے ہیں ،خاص طور پر نورجہاں ، مہدی حسن ، غلام علی اور لتا کے گانے پسند ہیں ۔
جبکہ مجھے میک اپ کرنا بھی اچھا لگتا ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ مجھے اردوٹھیک طریقے سے نہیںآ تی اورنہ ہی پنجابی بول سکتی ہوں۔انہوں نے کہاکہ میں فلموں میں بھی کام کرچکی ہوں او رچیلنجنگ رول کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.