فاطمہ کون ہے؟؟ پاکستان کی وہ بہادر بیٹی جس سے عام پاکستانی نا واقف ۔۔ جسے دنیا کے سامنے لایا ایک امریکی بلاگر
سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 18:07
نیو یارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015 ء) : فاطمہ کی ساری جدو جہد کو ساری دنیا میں لوگوں تک پہنچانے کا سہرا برینڈن سٹیٹن کے سر جاتا ہے۔برینڈن سٹیٹن نے ہیومن آف نیو یارک کے ذریعے سیدہ فاطمہ کی کہانی کو لوگوں تک پہنچایا اور فاطمہ کی مدد کے لیے اپیل کی۔ جس کے نتیجے میں تین دن کے اندر اندرفاطمہ کو دو کروڑ روپے کی امداد جمع ہو چکی ہے۔
برینڈن سٹیٹن نے ہیومن آف نیو یارک بلاگز کے ذریعے (جس میں انسٹا گرام، فیس بک اور ٹویٹر شامل ہیں) عام پاکستانیوں کی تصاویر بنائیں اور بہت سی ایسی باتیں جو عام حالات میں ہماری نظر سے نہیں گزرتیں ان باتوں کو ہمارے علم میں لائے۔فاطمہ کی اس درجہ مدد کے لیے ہم بحیثیت قوم برینڈن سٹیٹن کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔سیدہ غلام فاطمہ وہ خاتون ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کی نذر کر دی۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.