قطر میں مزدورں کے لیے اہم اصلاحات کا اعلان،تنخواہوں کی ضمانت دی جائیگی
بروقت تنخواہ ادانہ کرنے والی کمپنیاں بلیک لسٹ،اس سلسلے میں تفتیشی ٹیمیں بنائی گئی ہیں،ترجمان حکومت
پیر 17 اگست 2015 20:28
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) قطری حکومت نے غیرملکی ملازمین کے لیے اہم اصلاحات کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے غیرملکی ملازمین کی اجرت کی ضمانت دی جائے گی اوراگرکوئی کمپنی بروقت تنخواہ کی ادائیگی یقینی نہیں بنائے گی اسے بلیک لسٹ کردیاجائیگا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر میں سامنے لائے جانے والے اجرت کے تحفظ کا نظام کے تحت یہ یقینی بنایا جائے گا کہ غیرملکی ملازمین کو تنخواہیں وقت پر ملیں، غیرملکی مزدورں کی ایک بہت بڑی تعداد قطر میں 2022 کے عالمی فٹ بال کپ مقابلوں کی تیاریوں کے سلسلے میں انفراسٹکچر کے شعبے میں کام کر رہی ہے،اس نئے نظام کے تحت یا تو مزدورں کو ایک ماہ میں دو مرتبہ یا ماہانہ بنیادوں پر تنخواہ دی جائے گی اور یہ تنخواہ ان مزدوروں کے بینک کھاتوں میں منتقل ہو گی،اس سلسلے میں تفتیشی ٹیمیں بنائی گئی ہیں، جو ان نئے اصلاحاتی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنائیں گی اور ان کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کی نشان دہی کریں گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.