پیپلز پارٹی کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ،سینیٹرز اور کراچی ڈویژن کے عہدیداروں کی اخونزادہ چٹان کے بیٹے کے اغوا کی شدید مذمت
پیر 17 اگست 2015 22:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ،سینیٹرز اور کراچی ڈویژن کے عہدیداروں نے فاٹا سے پارٹی کے رہنما اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مشیرسابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کے کم سن دس سالہ معصوم بچے کے اغوا کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ظلم و بریت کی انتہائی دلخراش اور شرمناک کارروائی قرار دیا۔
انھوں نے کہا کہ بچے خواہ کسی دشمن کے ہی کیوں نہ ہوں وہ معصوم ہی ہوتے ہیں اور ان سے کسی قسم کی مخاصمت کا سوچا بھی نہیں جاسکتا لیکن طالبان دہشت گرد وہ عناصر ہیں جو دہشت و بربریت کے نام پر ماؤں کی گود اجاڑنے سے بھی نہیں چوکتے جس کی بدترین مثال آرمی پبلک اسکول و کالج پشاور کا المناک سانحہ ہے جس میں طالبان دہشت گردوں نے سینکڑوں بچوں کو شہید کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.