بلدیاتی انتخابات کیس ،سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر سے متعلق الیکشن کمیشن کی دونوں درخواستیں نمٹا دیں
منگل 18 اگست 2015 16:37
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء ) سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے انتخابات میں تاخیر سے متعلق الیکشن کمیشن کی دونوں درخواستیں نمٹا دیں ۔ منگل کوسپریم کورٹ کے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر اور مرحلہ وار کروانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی ۔
عدالت نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر اور مرحلہ وار کروانے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹا دیں ۔ عدالت نے قراردیاکہا کہ انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، صوبے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن سے تعاون کیلئے تیار ہیں بلدیاتی انتخابات کب اور کیسے کروانے اس کا تعین میں الیکشن کمیشن خود کرے، آرٹیکل140 کے تحت انتخابات کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.