وزارت غذائی اشیاء کی بائیو فورٹیفیکیشن کے شعبہ میں صوبوں کو ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے ٗسکندر بوسن
منگل 18 اگست 2015 18:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن 2025ء کے تحت ان کی وزارت غذائی اشیاء کی بائیو فورٹیفیکیشن کے شعبہ میں صوبوں کو ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔
(جاری ہے)
’’ہارویسٹ پلس بائیو فورٹیفیکیشن پروگرام ان پاکستان‘‘ کے موضوع پر منعقدہ گول میز اجلاس کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئیوڈین ملے نمک اور فولاد ملی گندم کے آٹے کے فروغ کے بعد زنک ملی گندم کی اقسام ’’زنک کول 2015ء‘‘ کی تیاری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غذائیت سے بھرپور پیداوار میں اضافہ، لائیو اسٹاک اور فشریز کے شعبوں کی ترقی وزارت غذائی تحفظ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’زنک کول 2015ء‘‘ کا پروگرام بین الاقوامی زرعی اداروں کے تعاون سے جاری ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.