متروکہ وقف املاک کی حفاظت کریں گے، انہیں قبضہ مافیا سے بچائینگے‘ کراچی سمیت سندھ بھر کے بورڈ کے معاملات پر بھرپور توجہ دی جائیگی
چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کی میڈیا سے بات چیت
منگل 18 اگست 2015 23:00
ؒٓلاہور /کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ متروکہ وقف املاک کی حفاظت کریں گے اور انہیں قبضہ مافیا سے بچائیں گے، اس سلسلے میں جو بھی قانونی چارہ جوئی کی جائے گی وہ کریں گے، ادارے میں گھوسٹ ملازمین اور جو غیر قانونی بھرتیاں کی گئی ہیں جن کی تعداد 1800 سے زائد ہیں، کے خلاف نیب بھی کارروائی کر رہی ہے۔
وہ منگل کو متروکہ وقف املاک بورڈ کے دفتر میں دو روزہ کھلی کچہری کے دوسرے روز میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر ارشد سلیم، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر میر واعظ اور ایڈمنسٹریٹر لاہور عظمیٰ شہزاد بھی موجود تھیں۔ صدیق الفاروق نے کہا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ میں قانون کے مطابق عدالتی اصلاحات اور مقدمات کی فیصلوں میں غیر ضروری تاخیر ختم کر دی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.