رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اعزازی صدر منتخب
بدھ 19 اگست 2015 15:02
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اعزاز صدر منتخب کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر رانا تنویراحمد فنانس سیکرٹری ہونگے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جس کی صدار ت اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے کی، اجلاس میں متفقہ طور پر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اعزاز صدر منتخب کر لیا جبکہ ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر رانا تنویراحمد فنانس سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پوٹھوہار فٹ بال ٹورنامنٹ آئندہ ہفتے سے شروع کیا جائے گا جس کے میچز کراچی کمپنی فٹ بال گراؤنڈ اور ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔ اجلاس میں اکبر فٹ بال کلب کے صدر سید شرافت بخاری نے خصوصی طور پر شرکت کی، نائب صدر محمد زمان اور ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ذاکر نقوی نے بھی خطاب کیا، اس کے علاوہ ایسوسی ایشن کے مختلف امور چلانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.