عالمی برا دری بھارت کو نیوکلیئر ایشیا کے امن کو تہس نہس کرنے سے باز رکھے،چوہدری عبدالمجید
انتہا پسند بھارتی حکمرانوں کے جارحانہ اقدامات ا س خطے میں کسی بڑے سانحے کوجنم دے سکتے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر کی بھار ت کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری کی شدید مذمت،شہید افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہار،زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدات
بدھ 19 اگست 2015 19:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے عالمی برا دری سے اپیل کی کہ وہ بھارت کو نیوکلیئر ایشیا کے امن کو تہس نہس کرنے سے باز رکھے، انتہا پسند بھارتی حکمرانوں کے جارحانہ اقدامات ا س خطے میں کسی بڑے سانحے کوجنم دے سکتے ہیں،بھارتی حکمرانوں کے جارحانہ اقدامات نے اس خطے میں بسنے والے دو ارب انسانوں کے مستقبل کو خطرات سے دوچار کررکھا ہے اور خطے کے امن کو یرغمال بنا رکھا ہے ۔
وزیراعظم آزادکشمیر نے بھارتی حکمرانوں کی طرف سے ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری کی شدید مذمت کی اور گولہ باری کے نتیجہ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہار اور بھارتی گولہ باری کے نتیجہ میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی وزیراعظم نے محکمہ صحت عامہ کو ہدایت کی کہ لائن آف کنٹرول پر جدید ہیلتھ سکواڈ فراہم کیے جائیں تاکہ سویلین آبادی کو فوری اور بہتر علاج کی سہولیات میسر آسکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.