”عرفان قادر توہین عدالت کیس“
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے عرفان قادر کو بطور پرائیویٹ وکیل فیس کی ادائیگی کے طریقہ کار‘ واپسی اور دیگر معاملات بارے رپورٹ طلب کر لی
جمعرات 20 اگست 2015 15:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر توہین عدالت کیس میں سندھ حکومت سے عرفان قادر کو بطور پرائیویٹ وکیل فیس کی ادائیگی کے طریقہ کار‘ واپسی اور دیگر معاملات بارے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جبکہ ایڈووکیٹ نے آن ریکارڈ عرفان قادر کا جواب عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں ہیں۔
15 ستمبر کو واپس آئیں گے یقین دلاتے ہین کہ آئندہ عدالت میں وہ محتاط رہیں گے۔ جبکہ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت قومی خزانے سے ایک پائی بھی پرائیویٹ وکیل کو نہیں دے سکتی۔ یہ پیشہ شہداء کی بیواؤں اور یتموں کا ہے۔ جبکہ جسٹس قاضی فائز نے کمیٹی کو نے کہا ہے کہ حکومتوں کو چاہئے کہ وہ اہل افراد کو ہی لاء افسران کے عہدوں پر تعینات کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.