سرتاج عزیز کی حریت رہنماؤں سے ملاقات نامناسب ہوگی‘ حریت رہنماؤں سے ملاقات نہ کرنے کا پیغام پاکستان کو پہنچا دیا ہے‘ حریت رہنماؤں سے ملاقات اوفا معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
حریت رہنماؤں سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈہ ہے بھارتی حکومت کی طرف سے ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا،حکومتی ذرائع
جمعہ 21 اگست 2015 11:39
اسلام آباد /نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وقاص سورپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی حریت رہنماؤں سے ملاقات نامناسب ہوگی‘ حریت رہنماؤں سے ملاقات نہ کرنے کا پیغام پاکستان کو پہنچا دیا ہے‘ حریت رہنماؤں سے ملاقات اوفا معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔
(جاری ہے)
جمعہ کو بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وقاص سورپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی حریت رہنماؤں سے ملاقات نامناسب ہوگی۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکام کی طرف سے ایک بار پھر مذاکرات سے بھاگنے کے لئے لائحہ عمل بنا لیا گیا ۔ بھارتی حکام نے ایک پیغام پہنچایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستانی مشیر خارجہ نے حریت رہنماؤں سے ملاقات کی تو مذاکرات نہیں کرینگے۔ دوسری طرف حکومتی ذرائع کے مطابق حریت رہنماؤں سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈہ ہے بھارتی حکومت کی طرف سے ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.