سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس بحال کردیا
تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے سے انفرادی کیس کوتوجہ نہیں ملتی ٗ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ
جمعہ 21 اگست 2015 21:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس بحال کردیا جبکہ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہاہے کہ تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے سے انفرادی کیس کوتوجہ نہیں ملتی۔چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس سماعت کی۔
(جاری ہے)
عاصمہ جہانگیرنے بتایا کہ گزشتہ برس وہ دو منٹ کی تاخیر سے عدالت پہنچی تھی جس پرکیس خارج کر دیا گیاتھا وہ لاپتہ زین العابدین اورقمرشاہ سے متعلق کیس کی پیروی کررہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بتیس دیگردرخواستیں بھی موجود ہیں، اگرعدالت تمام درخواستیں ایک ساتھ سن لے توعدالت کا وقت بچ جائیگا۔چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیے کہ تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے سے انفرادی کیس کو توجہ نہیں ملتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.