تب تک جوتے نہیں پہنوں گا جب تک۔۔۔۔۔۔بھارتی نوجوان کا انوکھا عہد۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 اگست 2015 12:09
جے پور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) :جے پور کے رہائشی ایک نوجوان بلونت کماوت نے دوسال قبل ایک عہد لیا جس کے مطابق وہ تب جوتے نہں پہنے گا جب تک وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات نہ کر لے۔ تاہم بلونت کی قسم رنگ لائی۔ یوم ھٰذا بلونت کی یہ خواہش پوری ہو گئی جس کے بعد بلونت کماوت نے جوتے نہ پہنننے کی قسم کو بھی توڑ دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی ایک خطاب کے سلسلے میں جے پور میں موجود تھے جب بلونت نے ان سے ملاقات کی، اور ملاقات کے بعد جوتے پہن کر اپنی دو سال پرانی قسم بھی توڑ دی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملاقات کے دوران بلونت کو نصیحت کیکہ وہ اپنی زندگی قومی ترقی کے لیے وقف کرے۔ نریندر مودی نے بلونت کو مستقبل میں جسمانی طور پر نقصان پہنچانے والے عہد کرنے سے گریز کرنے کی بھی تلقین کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.