سلمان بٹ اور محمد آصف کی ٹیم میں واپسی سے متعلق فوری طور پر کچھ نہیں کہہ سکتے،کھلاڑیوں کی واپسی کیلئے کوئی ٹائم فریم بھی نہیں دے سکتے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کاانٹرویو
ہفتہ 22 اگست 2015 13:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث سابق کپتان سلمان بٹ اور فاسٹ باؤلر محمد آصف کی ٹیم میں واپسی سے متعلق فوری طور پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔ مذکورہ کھلاڑیوں کی واپسی کیلئے کوئی ٹائم فریم بھی نہیں دے سکتے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سلمان اور آصف کو انگلینڈ کے خلاف سیریز یا پھر بھارت کے خلاف مکمنہ سیریز کیلئے ٹیم میں شامل نہیں کر سکتے۔
کرکٹرز کی واپسی کیلئے آئی سی سی کے تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے، پانچ سال میدان سے دور رہنے والوں کی کارکردگی صرف دو میچز میں بہتر کھیل سے نہیں جانچی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ ڈومیسٹک مقابلوں میں شامل کرنے کا فیصلہ بھی آئی سی سی کی تفصیلی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ہی کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.