افغانیوں کا پاکستان سے اظہار نفرت کا ایک مضحکہ خیز انداز، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 اگست 2015 14:48
افغانستان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) :افغانیوں کا پاکستان سے متعلق متعصب رویہ سر چڑھ کر بولنے لگا. جس کی مثال انٹر نیٹ پر حالیہ وائرل ہوئی ایک ویڈیو ہے.
(جاری ہے)
افغانستان سے جاری کی گئی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک افغان خاتون پاکستان میں تیار کردہ مشروب روح افزا دکھاتی ہے، اور اپنے ہم وطنوں سے درخواست کرتی ہے کہ پاکستان کی بنی اشیا کا بائیکاٹ کیا جائے.
ویڈیو میں خاتون ہم وطنوں سے اپیل کے بعد وہ روح افزا بہا کر پاکستان سے نفرت اور دشمنی کا اظہار کر دیتی ہے.
تاہم سوشل میڈیا پر سر گرم نوجوانوں کی جانب سے اس حرکت کو مضحکہ خیز گردانا جا رہا ہے. آپ بھی ویڈیو دیکھیں.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.