کپا س کے کا شتکا ر کھیتوں میں جڑی بو ٹیوں کی تلفی کو یقینی بنا ئیں۔زرعی ماہرین

ہفتہ 22 اگست 2015 19:40

سلانوالی۔22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء)زرعی ماہرین نے کپا س کے کا شت کا روں کو کپا س کی دیکھ بھا ل اور لیف کرل وا ئر س سے بچا ؤ کیلئے ہد ایت کی ہے کہ کپا س کے کھیتوں میں حالیہ ز یا د ہ با ر شوں کی وجہ سے اگنے وا لی جڑی بو ٹیوں کی تلفی کو یقینی بنا ئیں، ا کثر جڑ ی بو ٹیاں با غا ت، کھا لوں اور وٹوں پر ہو تی ہیں ا ن کو بھی تلف کیاجا ئے، کپا س کے علا و ہ یہ وا ئر س بہت سی د یگرمتبا د ل فصلوں اور میز با ن پو دو ں میں بھی پا ئی جا تی ہے ، ا ن پو دو ں کا مکمل تدار ک لا ز می ہے۔

(جاری ہے)

کپا س کی لیف کر ل وا ئر س سفید مکھی کے ذریعے پھیلتی ہے، لہذا اس کے انسداد کیلئے مختلف کیڑ ے ما ر ز ہر و ں کے سا تھ حیاتیاتی انسدا د کا ز یاد ہ سے ز یا د ہ استعما ل کیا جا ئے، سفید مکھی کے مو ثر کنٹرو ل کیلئے سپر ے طلو ع آفتاب سے پہلے یا پھر ز یا دہ سے ز یادہ ایک گھنٹے بعد تک کریں ۔