پاکستان کشمیرسمیت تمام تنازعات کا مذاکرات کے ذریعہ حل چاہتا ہے، 20 سال سے یہ روایت رہی ہے کہ پاکستانی وزیرخارجہ کے دورہ دہلی کے دوران کشمیری رہنماؤں سے ملاقات ہوتی رہی ہے ، حکومت پاکستان اورپوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی سیاسی ، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گی ، کشمیر اگرمذاکرات کے ایجنڈے پر ہے تو کشمیری رہنماؤں سے ملنے پر اعتراض کیوں ہے ، عالمی برادری بھارت کے رویے کا نوٹس لے ،سرتاج عزیز
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیزکی اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
ہفتہ 22 اگست 2015 19:48
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیرسمیت تمام تنازعات کا مذاکرات کے ذریعہ حل چاہتا ہے، 20 سال سے یہ روایت رہی ہے کہ پاکستانی وزیرخارجہ کے دورہ دہلی کے دوران کشمیری رہنماؤں سے ملاقات ہوتی رہی ہے ، حکومت پاکستان اورپوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی سیاسی ، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گی ، کشمیر اگرمذاکرات کے ایجنڈے پر ہے تو کشمیری رہنماؤں سے ملنے پر اعتراض کیوں ہے ، عالمی برادری بھارت کے رویے کا نوٹس لے ۔
ہفتہ کو دفترخارجہ میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیزنے کہا کہ پاکستان کی جانب سے مشیرخارجہ کی سطح کے مذاکرات کیلئے تین نکاتی ایجنڈا دیا گیا تھا جس میں دہشت گردی ، مذہبی سیاحت اور لائن آف کنٹرول و ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال اور کشمیر سرکریک سیاچن سمیت تمام متنازعہ ایشوز پر بات چیت کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا شامل تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.