ایران نے 500 کلومیٹر تک مار کرنے والا نیا میزائل تیار کر لیا
ہتھیاروں کی خریدوفروخت سے متعلق انھیں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، عسکری قوت امن اور موثر سفارتکاری کی پیشگی شرط ہے،ہم دوسرے ملکوں کے ساتھ اسی صورت میں مذاکرات کر سکتے ہیں جب ہم طاقتور ہوں گے ایرانی صدر حسن روحانی کا میزائل کی رونمائی کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 22 اگست 2015 20:23
تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء ) ایران نے 500 کلومیٹر تک زمین سے زمین پر مار کرنے والا نیا میزائل تیا ر کرلیا،ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ہتھیاروں کی خرید و فروخت سے متعلق انھیں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، عسکری قوت امن اور موثر سفارتکاری کی پیشگی شرط ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے 500کلومیٹر تک زمین سے زمین پر مار کرنے والا ایک نیا میزائل متعارف کروایا ہے ۔
وزارت دفاع کے مطابق فتح 313 نامی یہ میزائل 500کلو میٹر فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میزائل کی رونمائی ایک ایسے وقت ہو رہی ہے جب گزشتہ ماہ ہی ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے مابین تہران کے متنازع جوہری پروگرام سے متعلق معاہدہ طے پایا تھا۔معاہدے کے تحت آئندہ آٹھ سال کے لیے ایران کو بیلسٹک میزائل کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر پابندی ہو گی اور اس کی اجازت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل سے رضا مندی سے مشروط ہو گی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.