آسٹریلیا پاکستانی خواتین کو با اختیار بنانے کی ہر ممکن کوشش کرے گا،ٹڈاپ کے خواتین دستکاروں کے وفد کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائیگی،دونوں ممالک کی فیشن ڈیزائن انڈسٹری میں تعاون کے امکانات روشن ہیں،حکومت کی جانب سے خواتین کی ترقی کی کوششوں سے دنیا میں مثبت پیغام جا رہا ہے
آسٹریلین ٹریڈ کمیشن کی سینئر ٹریڈ کمشنر نکولا واٹکنسن کی تاجروں سے گفتگو
اتوار 23 اگست 2015 15:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) آسٹریلین ٹریڈ کمیشن کی سینئر ٹریڈ کمشنر نکولا واٹکنسن نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین انتہائی با صلاحیت ہیں اور انکا ملک انھیں با اختیار بنانے میں ہر ممکن تعاون کرے گا۔تجارت سے وابستہ خواتین کو سماجی اور اقتصادی طور پربا اختیار بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے کیونکہ اس سے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ٹی ڈیپ کی جانب سے بھیجے جانے والے وفد کو آسٹریلیا میں ہر ممکن سہولت دی جائے گی تاکہ دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہو سکے۔وہ اسلام آباد ویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل، موجودہ صدر ڈاکٹر ذکیہ ہاشمی، دیگر عہدیداروں اور ممبران سے بات چیت کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ آسٹریلیا سے فیشن ڈیزائن سے وابستہ شعبہ کے افراد کو پاکستان بھجوایا جائے گا تاکہ مقامی خواتین کو وہاں کے رجحانات سے آگاہ کیا جا سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.