اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایم کیو ایم آج حکومتی وفد سے ملاقات کرے گی۔
سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 10:59
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2014ء) : جے یو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان کی کوششیں رنگ لے آئیں، استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کا وفد آج حکومتی وفد سے ملاقات کرے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایم کیوایم کے تحفظات سننے کی حمایت کرتے ہوئے ملاقات کے لیے مثبت اشارہ دیا. فضل الرحمان کی مصالحتی کوششوں کے بعد ایم کیو ایم کا وفد آج حکومتی وفد سے ملاقات کرے گا۔
گذشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر بات چیت ہوئی، دونوں رہنماؤں نے استعفوں کا معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک بات چیت کے بعد مولانا فضل الرحمان نے فاروق ستار سے رابطہ کیا اور انہیں مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.