باکسنگ کے میدان میں پاکستانی باکسرز کو جدید تربیت کی ضرورت ہے ‘ وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 24 اگست 2015 12:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ باکسنگ کے میدان میں پاکستانی باکسرز کو جدید تربیت کی ضرورت ہے ۔گزشتہ روز وزیراعلیٰ شہبازشریف سے عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے عامر خان کی پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے جاری کوششوں کو سراہا۔
(جاری ہے)
لاہور میں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں میں باکسنگ کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر شہباز شریف نے کہاکہ عامر خان نے باکسنگ کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے باکسنگ کے میدان میں پاکستانی باکسرز کو جدید تربیت کی ضرورت ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس ٹیلنٹ کو نکھار کر آگے لایا جائے۔ اس موقع پر عامر خان نے کہا کہ وہ پاکستانی باکسرز کو بین الاقوامی معیار کی تربیت دینا چاہتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.