بد عنوا نیو ں میں ملو ث محکمہ خورا ک کے افسرا ن و اہلکا رو ں کیخلا ف کار روا ئی کی رپو ر ٹ پیش کی جا ئے ،منظو ر حسین وسا ن

پیر 24 اگست 2015 21:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) صو با ئی وزیر خورا ک اور معدنیا ت و معدنی تر قی منظو ر حسین وسا ن نے بدعنوا نیو ں میں ملو ث محکمہ خورا ک کے افسرا ن و اہلکا رو ں کے خلا ف ابتک کی گئی کا روا ئی کی رپو ر ٹ طلب کر لی ہے انہو ں نے ہدا یا ت دی ہیں کہ بد عنوا نیو ں ،غفلت اور بد انتظا میو ں میں ملو ث عنا صر کے خلا ف تفتیش اور کا روا ئی کو تیزی سے مکمل کریں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے وا ضح کیا ہے کہ بد عنوا نوں کو چھو ڑ نا نہیں ہے اور اچھا کا م کر نے وا لو ں کی حو صلہ افزا ئی کر نی ہے ۔انہو ں نے کہا ہے کہ محکمے کو نہا یت تو جہ سے سنبھا لنا ہے کا ر کردگی کو بہتر بنا نا ہے انہو ں نے کہا کہ محکمے میں کسی قسم کی بے ضا بطگیو ں کو قطعاََ بر دا شت نہیں کیا جا ئیگا۔ یہ ہدا یا ت صو با ئی وزیر منظو ر حسین وسا ن نے آج اپنے دفتر نیو سند ھ سیکریٹریٹ میں منعقدہ ایک اجلا س میں محکمہ خورا ک کے افسرا ن کو دیں ۔اجلا س میں سیکریٹری خورا ک سندھ لئیق احمد ،ڈا ئریکٹر خورا ک احمد علی قریشی اور دیگر افسرا ن نے شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :