راولپنڈی ‘ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سانحہ راجہ بازار کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کر دی

منگل 25 اگست 2015 23:04

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء ) سانحہ راجہ بازار کیس کی سماعت مزید کارروائی کیلئے یکم ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کے روزانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج کے روبرویوم عاشورہ کے موقع پر امن ومان کی صورت حال کو خراب کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی ،جہاں پر ملزمان ندیم شاہ وغیرہ کوپیش کیاگیا،جن کی سماعت بنا کسی کارروائی کے سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :