آسٹریلیا اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین واحد ون ڈے میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا
بدھ 26 اگست 2015 11:37
بلفاسٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) آسٹریلیا اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین واحد ون ڈے انٹرنیشنل (کل) جمعرات کو سول سروسز کرکٹ کلب، بلفاسٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے بعد آسٹریلوی ٹیم انگلینڈ سے واحد ٹی 20 انٹرنیشنل اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ کینگروز کو ایشز میں 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین واحد ٹی 20 انٹرنیشنل 31 اگست کو سوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 ستمبر کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا، دوسرا 5 ستمبر کو لندن میں کھیلا جائیگا، تیسرا 8 ستمبر کو مانچسٹرکے مقام پر کھیلا جائیگا، چوتھا 11 ستمبر کو لیڈز میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 13 ستمبر کو مانچسٹر کے مقام پر کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.