کراچی : سندھ ہائر ایجوکیشن کمشین کے چئیر مین ڈاکٹر عاصم حسین گرفتار
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 12:50
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چئیر مین ڈاکٹر عاصم حسین کو گرفتار کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار ڈاکٹر عاصم حسین کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں. ذرائع کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ اہلکار پولیس کے تھے یا نیب کے.
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ڈاکٹر حسین سابق سینیٹر ہیں اور پیپلز پارٹی سے تعلق ہونے کے باعث سابق صدر کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں. علاوہ ازیں ڈاکٹر عاصم حسین نجی یونیورسٹی اور اسپتال کے مالک بھی ہیں جس کے تحت ان پر ماضی میں متعدد الزامات عائد ہوتے رہے ہیں. ذرائع نےبتایا کہ عاصم حسین کی گرفتاری کی وجوہات سے متعلق کچھ بھی کہناقبل از وقت ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.