الیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
بدھ 26 اگست 2015 14:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) تحریک انصاف کے لائر ونگ کے رہنما گوہر نواز سندھو نے انتخابات 2013 میں مبینہ طور پر دھاندلی میں ملوث الیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا ہے ۔ ریفرنس آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر کیا گیا ہے جس میں ارکان کو فریق بناتے ہوئے ان کو عہدوں سے فارغ کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔
بدھ کو سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل ( رجسٹرار سپریم کورٹ) طاہر شہباز کے پاس ریفرنس دائر کرتے ہوئے اضافی دستاویزات بھی جمع کرائی ہیں ۔ ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عام انتخابات 2013 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ۔ جس میں الیکشن کمیشن کے ارکان ملوث ہیں جبکہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے سابق چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی جوڈیشل کمیشن نے بھی انتخابی بے ضابطگیوں کا ذمہ دار الیکشن کمیشن کو قرار دیا ہے یہاں تک کہ ان ممبران کا تقرر کرنے والے قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے بھی قوم سے معافی مانگی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.