قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیزکے لئے 16 رکنی سکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
جمعرات 27 اگست 2015 14:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیزکے لئے16رکنی اسکواڈاورٹیم مینجمنٹ کااعلان کردیا،ثنامئیرکوقومی ویمنز ٹیم کاکپتان برقراررکھاگیاہے۔قومی ویمنزکرکٹ ٹیم14اکتوبرسے2نومبرتک ویسٹ انڈیزکی ویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف4ون ڈے انٹرنیشنل،اور3ٹی ٹونٹی میچزکھیلے گی۔ربڑمیں کھیلے جانیوالے چارمیں سے3ون ڈے میچزآئی سی سی ویمنزچیمپئنزشپ کاحصہ ہیں جو2017ء میں انگلینڈمیں ہونیوالے ویمنزورلڈکپ کی کوالیفیکشن کاحصہ ہے۔
ویسٹ انڈیزسے واپسی پرقومی ویمنزٹیم یوایس اے کرکٹ ایسوسی ایشن کی دعوت پرامریکہ میں کرکٹ کے فروغ کے لئے 2سے6نومبرتک فلوریڈامیں2ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں ثنامیئر(کپتان)،بسمہ معروف(نائب کپتان)،سیدہ نین فاطمہ عابدی،نداراشد،رابعہ شاہ،اسماویہ اقبال کھوکھر،جویریہ ودود،ثانیہ اقبال،مرینہ اقبال،سمعیہ صدیقی،سدرہ امین،ارم جاوید،ڈیانابیگ،عالیہ ریاض،انعم امین اورعائشہ ظفرشامل ہیں جبکہ 4ریزروکھلاڑیوں میں سدرہ نواز،ناہیدہ بی بی،کائنات امتیازاورسعدیہ یوسف شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.