فی الفور کامسیٹس یونیورسٹی کا آڈٹ کیا جائے‘قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو ہدایت
یونیورسٹی طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے ‘ 2 ہزار پاؤنڈ طلباء سے لئے جاتے ہیں یہ ایگزٹ سے بڑا سکینڈل ہے ‘ ایگزٹ نے تو بیرون ملک کے لوگوں کو ڈگریاں جاری کیں مگر کامسیٹس اپنے ملک کے طلباء کو لوٹ رہا ہے آئندہ اجلاس میں اداروں کے سربراہان شریک ہوکر، کمیٹی کو اپنے آڈٹ پیراز کے حوالے بریف کریں، بی آئی ایس پی کے 100 بلین کو 120 بلین کیا جائے ، کمیٹی کی ایچ بی ایف سی کو ہدایت
جمعرات 27 اگست 2015 18:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ فی الفور کامسیٹس یونیورسٹی کا آڈٹ کیا جائے‘ یونیورسٹی طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے ‘ 2 ہزار پاؤنڈ طلباء سے لئے جاتے ہیں یہ ایگزٹ سے بڑا سکینڈل ہے ‘ ایگزٹ نے تو بیرون ملک کے لوگوں کو ڈگریاں جاری کیں مگر کامسیٹس اپنے ملک کے طلباء کو لوٹ رہا ہے ‘ کمیٹی نے ایچ بی ایس سی سے کہا ہے کہ آپ 10 ارب روپے حکومت سے لیتے ہیں اور عوام کو ایک ارب 70 کروڑ دیتے ہیں۔
یہ تو بہت بڑی زیادتی ہے ‘ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غریبوں اور ناداروں کو فنڈز دئیے جائیں تاکہ وہ بھی اپنا گھر بنا سکیں ‘ بیت المال کے پیسے بھی اس پر لگائے جا سکتے ہیں‘ بی آئی ایس پی کے 100 بلین کو 120 بلین کیا جائے اور کمیٹی نے ایچ بی ایف سی کو ہدایت کی شرح سود کم کی جائے اور اگلے اجلاس میں ڈیفالٹرز کی تفصیلات بھی کمیٹی کو فراہم کی جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.