پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ بلوچستان سمیت پورے ملک کیلئے اہم ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی
جمعرات 27 اگست 2015 18:35
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیرمولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ اسلحہ ڈالنے والے فراریوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے جامع پروگرام کی ضرورت ہے، پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ بلوچستان سمیت پورے ملک کے لیے اہم ہے،بلوچستان میں بدعنوانی روکنے کیلئے اقدامات اٹھائے جا نے کی ضرورت ہے۔
جمعرات کو جماعت اسلامی میڈیا سیل سے جاری ریلیز کے مطابق ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیرمولانا عبدالحق ہاشمی نے اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں اسلحہ ڈالنے والے فراریوں کی بحالی کیلئے ایک بڑا پروگرام تشکیل دینے کی ضرورت ہے تا کہ انہیں قومی دھارے میں شامل کیا جا سکے یہ بات درست ہے کہ بلوچستان کی سول انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز کے درمیان اس وقت بہترین کوآرڈینیشن موجود ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر فراری ہتھیار ڈال کر پہاڑوں سے واپس آرہے ہیں، حکومت کو چاہئے کہ وہ ایک جامع پروگرام تشکیل دے جس کے تحت ہتھیار ڈالنے والوں کو دوبارہ اس راستے پرجانے سے روکا جا سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.