پاک بھارت مذاکرات سخت ضرورت ہیں ‘ تناؤ ختم ہونا چاہیے ‘امریکہ
جمعہ 28 اگست 2015 14:45
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ ختم ہونا چاہیے ‘دونوں ممالک کو تعاون اور مل بیٹھ کر مذاکرات کرنے کی سخت ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
معمول کی پریس بریفنگ میں محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاکہ امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کم ہوجائے ‘وزیر خارجہ کیری نے بارہا کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ دونوں قوموں کو تنازعات کے حل کے لیے تعمیری مذاکرات جاری رکھنے چاہیے۔
طویل عرصے سے موجود مسائل کے معنی خیز حل کے لیے دونوں ممالک کو مذاکرات، باہمی تعاون اور مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافے سے متعلق امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے سوال پر ترجمان جان کربی نے کہا کہ اس رپورٹ کا بہ خوبی جائزہ لیا جارہا ہے۔ ہم پاکستان سمیت تمام جوہری ممالک سے ایٹمی ہتھیاروں کا پھیلاو روکنے کی اپیل کرتے ہیںمزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.