بلاول بھٹو کو مکمل اختیارات تفویض کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کے اندر بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں
جمعہ 28 اگست 2015 18:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو مکمل اختیارات تفویض کرنے کیلئے پارٹی کے اندر بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں ایک اہم اجلاس میں سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ غضنفر گل نے برملا طور پر آصف علی زرداری کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے ہمیں بلاول بھٹو زرداری کی بہت ضرورت ہے اور ہمیں گونگا بلاول نہیں بلکہ بولنے والا بلاول چاہیے ۔
ذرائع کے مطابق نوابزادہ غضنفر گل نے یہ تجویز بھی دی کہ بادشاہ کو چاہیئے اپنے اختیارات ولی عہد کو اچھے وقت پر حوالے کردے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوابزادہ غضنفر گل سے اس تجویز کے بعد اجلاس میں سناٹا چھا گیا تھا البتہ آصف علی زرداری نے اس کا برا نہیں منایامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.