لندن ، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
جمعہ 28 اگست 2015 21:50
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں ولد عبدالحمید آرائیں جمع کی صبح حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے مرحوم کی عمر 47برس کی تھی اور شادی شدہ تھے جبکہ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ، دو صاحبزادیاں اور دو صاحبزادے شامل ہیں۔
(جاری ہے)
مرحوم کی دل کے عارضے میں مبتلا تھے آج صبح اچانک ان کی طبعیت زیادہ خراب ہوگئی جہاں ڈاکٹر وں نے ان کی جان بچانے کیلئے پوری کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے اور وہ خالق حقیقی سے جاملے۔
دریں اثنا ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے نعیم آرائیں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے مرحوم کی مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.