نامور شاعر ،نغمہ نگار و رائٹر احمد راہی کی 13ویں برسی 2ستمبر کو منائی جائیگی
ہفتہ 29 اگست 2015 12:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء)پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور شاعر ،نغمہ نگار و رائٹر احمد راہی کی 13ویں برسی 2ستمبر کو منائی جائے گی ۔ احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بھارتی شہر امرتسر میں حاصل کی اور بعد ازاں لاہور آکر 1940ء میں میٹرک کرنے کے بعد ایم اے او کالج میں داخلہ لیا مگر تعلیم مکمل نہ کرسکے۔
پاکستان بننے کے بعد ایڈیٹر کی حیثیت سے ناول سویرا کی ذمے داری سنبھال لی۔ احمد راہی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز پنجابی فلم ”بیلی “سے کیا جو تقسیم کے وقت ہونے والے فسادات کے پس منظر میں بنائی گئی تھی۔ انہوں نے مسعود پرویز اور خواجہ خورشید انور کی مشہور پنجابی فلم ”ہیر رانجھا “کیلئے بھی لازوال نغمات تخلیق کیے جن میں ”سن ونجھلی دی مٹھڑی تان ،ونجھلی والڑیا توں تے موہ لئی اے مٹیار آج بھی لوگوں کے کانوں میں رس گھولتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.