بینک آف خیبر نے 2015کے پہلے 6ماہ میں 71کروڑروپے سے زائد کامنافع بعد از ٹیکس کمایا
ہفتہ 29 اگست 2015 18:19
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) بینک آف خیبر نے 30جون2015کو ختم ہونے والی سال رواں کی پہلی ششماہی میں 71کروڑ روپے سے زائد کا منافع بعد از ٹیکس کمایا جو کہ گزشتہ سال کے اسی مدت کے دوران کمائے گئے بعد از ٹیکس منافع 63کروڑ37لاکھ روپے سے 12 فیصد سے زیادہ ہے پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج صوبہ خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ڈاکٹر حماد اویس آغا کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تفصیلاََ جائزہ کے بعد منظور کئے گئے اجلاس میں بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر شمس القیوم صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری مالیات احمد حنیف اورکزئی ، اراکین بورڈ مقصود اسماعیل احمد ، راشد علی خان اور اسد محمد اقبال نے شرکت کی بورڈ نے بینک کی کارکردگی اپنے اعتماد کا اظہار کیا اور بینک کے تمام شعبہ جات میں مسلسل کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید محنت اور لگن سے کام کرنے کی ہدایت کی۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.