ہارر فلموں کے معروف ہدایتکار ویز کریوین لاس اینجلس میں انتقال کر گئے
پیر 31 اگست 2015 11:55
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء)امریکی ہارر فلم کے ڈائریکٹر ویز کریوین کا 76 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔وہ ’نائٹ میئر آن ایلم سٹریٹ‘ جیسی فلم کی فرنچائزی کے بانی تھے۔امریکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ کریوین کی موت برین کینسر (دماغ کے سرطان) کی وجہ سے ہوئی۔ان کا انتقال اتوار کو لاس اینجلس میں ان کے گھر پر ہوا۔
خیال رہے کہ کریوین نے فلم ’اے نائٹ میئر آن ایلم سٹریٹ‘ فلم لکھی بھی اور اس کی ہدایت کاری بھی کی۔یہ فلم 1984 میں منظر عام پر آئی تھی اور اس نے ہالی وڈ میں ’ہارر فلم کا ایک نیا معیار‘ قائم کیا۔اس کے بعد فلم ’سکریم‘ کے تین سیکوئل آئے۔ اس سیریز کی پہلی فلم 1996 میں آئی تھی اور اس نے امریکہ میں 10 کروڑ امریکی ڈالر کی کمائی کی تھی۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.