کراچی : شہر میں ٹریفک اہلکاروں کو اسلحہ دینے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 12:31

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : شہر بھر میں ٹریفک اہلکاروں کو اسلحہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلحہ دینے کا فیصلہ ٹریفک اہلکاروں کی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر کیا جا رہا ہے. تاہم اسلحہ دینے کے فیصلے کا باقاعدہ اعلان کچھ دنوں میں کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :