کراچی ،امیر حیدر شاہ کے قتل کیخلاف وکلاکی جانب سے پیر کودوسرے روز عدلتی امور کا بائیکاٹ کیا گیا
پیر 31 اگست 2015 17:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) کراچی بار ایسوسی ایشن کے سابق جوائنٹ سیکرٹری امیر حیدر شاہ کے قتل کے خلاف وکلاکی جانب سے پیر کودوسرے روز بھی ہڑتال کی اور سندھ ہائیکورٹ بار ،کراچی بار اور ملیر بار کی اپیل پر وکلا کی جانب سے عدالتی کارروائیوں کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا ۔ ہڑتال کے باعث عدالتوں میں کام بند رہا۔
(جاری ہے)
سندھ ہائیکورٹ میں تمام بورڈ ز ڈسچارج کردیئے گئے اور جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکومت کی جانب سے صرف اعلانات ہی کیے جاتے رہے ہیں اور عملی طور پر وکلا کے تحفظ کے لیئے کچھہ نہیں کیا گیا ۔
حیدر شاہ کا مصروف شاہراہ پر دن دیہاڑے قتل کیا گیا لیکن حکومت کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیئے عملی اقدامات نہیں کیئے جارہے اس سے قبل بھی حکومت نے کئی کمیٹیاں قائم کی ہیں لیکن اس کے نتائج کچھ نہیں نکلے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.