موسمیاتی تبدیلوں ہونیوالے اثرات سے بچاؤ کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
پیر 31 اگست 2015 19:38
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء)لاہورہائیکورٹ نے موسمیاتی تبدیلوں ہونے والے اثرات سے بچاؤ کے لئے موثر اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت خارجہ، موسمیاتی تبدیلی ڈویژن ، واپڈا، زراعت ، آبپاشی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔
درخواست گزار اصغر لغاری کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق موسمیاتی تبدیلوں کے اثرات سے نمٹنے کے لئے موسمیاتی تبدیلی ڈویژن تشکیل دیا گیا تھا مگر مذکورہ محکمہ اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام نہیں دے رہا،جس سے فصلوں کو نقصان ہو رہا ہے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، زیر زمین پانی کا لیول روز بروز کم ہوتا جا رہا ہے اور ڈینگی ، ملیریا جیسی بیماریاں بڑھتی جا رہی ہیں، اگر اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے چارٹر پر عمل نہ کیا گیا تو 63 فیصد لوگ بے روز گار ہو جائیں گے، لہٰذموسمیاتی تبدیلی ڈویژن کو موثر اقدامات کرنے کا حکم دیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.