فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 30لاکھ روپے سے زائد مالیت کے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کر دی
پیر 31 اگست 2015 20:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) جماعۃ الدعوۃ کے فلاحی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 30لاکھ روپے سے زائد مالیت کے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کر دی۔لاہور سے بھجوائے گئے امدادی سامان میں1000خاندانوں کے لئے راشن پیک، بچوں اور خواتین کے نئے سوٹ،گرم سوئٹر شامل ہیں۔راشن پیک میں آٹا ، چینی، چاول ، گھی ، آئل، دالیں اور دیگر خشک اشیاء شامل ہیں ۔
جامع مسجد قبا ء آئی ایٹ مرکز سے امدادی سامان کی روانگی کے موقع پر فلا ح انسانیت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے ناظم محمد حسنین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ امدادی سامان چترال میں سیلاب متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا۔فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پہلے دن سے ہی سیلاب متاثرہ بھائیوں کے ساتھ ہے انہوں نے کہاکہ متاثرہ علاقوں میں تاحال فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے پکی پکائی خوراک تقسیم کی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.