وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤن،18ملزمان گر فتار، قبضہ سے کا ر ، موٹر سائیکل ، چرس شراب ، ا اسلحہ اور ما ل مسروقہ برآمد
پیر 31 اگست 2015 21:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک18ملزمان گر فتار ، ملزمان کے قبضہ سے ایک کا ر ، موٹر سائیکل ، 1کلو 300گر ام چرس ،15لیٹر معہ دو بو تلیں شراب ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ8 پسٹل، ایک 12بو ر گن معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔
مزید تفتیش جاری ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آ بادساجد کیا نی نے کہا کہ جو بھی پولیس افسر شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ اور ملزمان کی گرفتار ی میں اہم کر دار اداکر ے گا اس کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر اسلام آ باد پولیس نے دوران سپیشل چیکنگ 18ملزمان کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.