پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی

پیر 31 اگست 2015 23:16

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی جیسے اسپتال منتقل کردیا گیا ،تفصیلا ت کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتوں کو گولی لگی جو شدید زخمی ہوئے جیسے زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا،مذ ید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے

متعلقہ عنوان :