لاہور : پولیس نے گونگے بہرے ڈاکووں کو گرفتار کر لیا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 12:01
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) : .لاہور میں کینٹ پولیس نے 2ایسے ڈاکو گرفتار کیے ہیں جو قوت سماعت اور گویائی سے تو محروم ہیں لیکن اُن میں سفاکیت اس حد تک بھری ہے کہ واردات کے دوران مزاحمت پر خواتین پر چھُریاں تک چلادیتے تھے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور کی غازی آباد پولیس کی زیرحراست گونگے بہرے ڈاکو ابوبکراور تنویرکو پولیس نے ایک گھر میں وارادت کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
ملزمان نے ایک بزرگ خاتون کے نہ صرف طلائی زیورات نوچ لیے بلکہ اسے چھُریاں مار کرزخمی بھی کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے یہ لوگ پہلے بھی وارداتیں کرتے تھے مگر گونگے بہر ے ہونے کی وجہ سے کوئی ان پر شک نہیں کرتاتھا ، تاہم اب پکڑے جانے کے بعد اُن سے تفتیش بہت مشکل تھی۔ البتہ مجرموں سے اعتراف جرم کے لئےسپیچ تھیراپسٹ کی خدمات حاصل کرنا پڑیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.