پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو خطرناک نتائج کیلئے تیار رہنا چاہئے‘ شان
منگل 1 ستمبر 2015 16:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) نامور فلمسٹار شان نے سیف علی خان کے پاکستان مخالف نظریات کا کھل کر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو خطرناک نتائج کیلئے تیار رہنا چاہئے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیف علی خان پاکستان کے بجائے بھارتی دہشتگردوں کی فکر کریں۔ سیف کو پاکستان میں ولن ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں انکے اپنے ملک میں دہشتگرد خاطر خواہ تعداد میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی مسلمانوں کی حفاظت کیلئے کسی مارٹن لوتھر کنگ کی ضرورت ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.