ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
اس فلم کو ریکارڈ ٹائم میں مکمل کیا گیاہے جو دو مہینوںپر مشتمل ہے،نوید رضا
منگل 14 مئی 2024 14:12
(جاری ہے)
نوید رضا نے بتایاکہ فلم’’ ٹائیگر بابا‘‘کی شوٹنگ لاہور امریکہ اور پاکستان کی خوبصورت وادیوں میں مکمل کی گئی ہے ۔اس فلم کی کاسٹ میں اداکارہ لائبہ خان،عاشی علی،شاہد سونو،فرح خان،آصف صحرائی،اقبال درویش،اصغر شاہ،نایاب،عارف گوندل،ارشد علی،ارشد امریکہ،ظہیر منج،علی مغل،خالد مغل،شہباز بلڈر،وقار کھنہ،یوسف جٹ،اسمعیل جمال،کنول رانا،مہر اختر،انوش،میاںزیشان،ماریہ خا ن چائلڈ سٹار،زاہدہ شفیق،عاطف محبوب،حسنین ندیم،صدیق احمد،سعید احمد گجر،شوکت علی اورظفر جنگی شامل ہیں۔
اس فلم میںبھنگڑا گروپ طارق دلاوراورڈھول گروپ شانی خان نے بھی خصوصی طورپرپرفارم کیاہے اس فلم کے پروڈیوسر رائٹر ڈائریکٹرنوید رضاہیںکیمرہ مین نوید رضا،شبیر علی،کیمرہ اسسٹنٹ اسد نور،ندیم خان امریکہ ڈرون آپریٹرندیم شیخ,آصف شہزاد میک اپ آرٹسٹ صفدر بھٹہ اورفرح خان تھیں۔ ڈانس ماسٹرافتخار سوہنی,اس فلم کے ایکشن عارف گوندل نے کیئے فلم کامیوزک,وقار کھنہ نے ترتیب دیاہے گانوں کی شاعری ملک آصف شہزاد،اسلم غوری،نوید رضا نے لکھی ہے جنہیں گلوکارشاہد سونو،زیرک خان،سدھیر،عاسمہ لتااورطاہر خان نے گایاہے۔اس فلم میں,پولیس مولا گروپ، ڈریس ماسٹرجمیل عرف جھیلہ نے سہولیات فراہم کیں فلم کی پوسٹ پروڈکشن مون پروڈکشن اور ٹیکنیکل سہولیات خلیل پروڈکشن نے دیں اس فلم کا میوزک ایم پی سٹوڈیو میں مکمل کیا گیا اس فلم کو ریلیز این آر فلمز پاکستان بھرکے سینما گھروں میں ریلیز کرے گی۔ہدائتکار نوید رضانے مذید بتایاکہ اس فلم کا ٹائیٹل پاکستان فلم انڈسٹری کا نامور ایکشن ماسٹر عارف گوندل کررہے ہیں انہیں امید ہے کہ فلم بین ان کی اس کاوش کو بھی سراہیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.