دعوۃ اکیڈمی کے زیر اہتمام 25 واں اسلامی تربیتی پروگرامز اختتام پزیر
پاکستانی طلباء سمیت تھائی لینڈ، افغانستان اور انڈونیشیا کے طلباء کی شرکت
منگل 1 ستمبر 2015 17:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے دعوۃ اکیڈمی کے زیر اہتمام 25 واں اسلامی تربیتی پروگرامز فیصل مسجد کیمپس میں اختتام پزیر ہو گیا جس میں جامعہ کی نو کلیات کے40 طلباء نے شرکت کی جبکہ ان طلباء میں تھائی لینڈ، افغانستان اور انڈونیشیا کے طلباء بھی شامل دعوہ اکیڈمی کے سیمینار ہال میں منعقدہ اس سات روزہ کورس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر جامعہ ڈاکٹر محمد یوسف الدریویش تھے۔
انہوں نے صدارتی خطبے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ امت مسلمہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان باہمی اختلافات کو پس پشت ڈال کر یکجا ہو جائیں ۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ تشدد اور غلو جیسے رجحانات سے خود کو دور رکھیں اور نصیحت کی کہ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگیوں کو اسلام کے پیغام امن کو عام کرنے کے لیے وقف کر دیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.