وزیرخزانہ اسحاق ڈارپرلگائے گئے الزامات کی تردید
آصف علی زرداری کے الزامات ناقص اطلاعات اور غلط مشورے پر مبنی ہیں،حدیبہ پیپر ملز کے حوالے سے بغض پر مبنی پروپیگنڈا ختم ہو جانا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ نے11مارچ 2014کو واضح فیصلہ سنایاتھا،اوشتراوصاف
منگل 1 ستمبر 2015 22:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون اوشتراوصاف علی نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارپرلگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری الزامات ناقص اطلاعات اور غلط مشورے پر مبنی ہیں۔
(جاری ہے)
منگل کو اپنے ایک بیان میں اوشتراوصاف نے کہاکہ حدیبیہ پیپر ملز معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے11مارچ 2014کو واضح فیصلہ سنایاتھاحدیبہ پیپر ملز کے حوالے سے بغض پر مبنی پروپیگنڈا ختم ہو جانا چاہیے۔
انہوں نے کہاکہ فیصلے میں تمام الزامات کوغیرقانونی قرار دیا گیا تھا1996میں بھی لاہور ہائیکورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز مقدمے کو خارج کر دیا تھا۔اشترا وصاف علی نے کہاکہ مقدمے کے حوالے سے کوئی بھی سرکاری یا نجی ادارہ ٹھوس ثبوت پیش نہیں کر سکا تھالاہور ہائیکورٹ کے فیصلے اسحاق ڈار کے بے داغ پیشہ ورانہ ، سیاسی کردار کے عکاس ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.